اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2023-24 میں شوگر ملز مالکان نے کسانوں کو 3 ارب 4 کروڑ ادا نہ کیے

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہورنیوز)آڈٹ رپورٹ 25-2024 نے شوگر مافیا کے کارناموں کا خلاصہ کر دیا، مالی سال 24-2023 میں مل مالکان نے گنے کے کسانوں کی 3 ارب 4 کروڑ 69 لاکھ سے زائد رقم ادا نہ کی۔

آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ قانون کے مطابق گنا خریدنے پر 15 دن کے اندر ادائیگی لازم ہے، مل مالکان نے حکومت کے مختص کردہ ریٹ سے بھی کم قیمت پر گنا خریدا، کل ملا کر مل مالکان نے 3 ارب 5 کروڑ سے زائد رقم کسانوں کو ادا کرنی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ انکشافات کین کمشنر پنجاب کے آڈٹ کے دوران ہوئے، متعلقہ محکمہ کو اکتوبر 2024 میں آگاہ کیا گیا، محکمے نے کوئی جواب نہ دیا، محکمے نے دسمبر 2024 تک آڈٹ رپورٹ فائنل ہونے تک کوئی جواب نہ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے