اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکا سے جلد مختلف شعبوں میں بڑی سرمایہ کاری آئے گی: محمد اورنگزیب

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہورنیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا سے جلد مختلف شعبوں میں بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری آئے گی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ امریکا میں تجارتی مذاکرات کے دوران اہم ملاقاتوں میں کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کو امریکی انتظامیہ نے سراہا ہے۔

امریکا کے دورہ سے واپسی پر وزیرخزانہ نے بتایا کہ درست سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے جلد مثبت نتائج ملیں گے، امریکا سے باہمی مذاکرات کی کامیابی ملک کی بڑی کامیابی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے فیصلے کرنا ہوں گے جن سے معیشت میں بہتری آئے، امریکا سے مذاکرات باہمی بنیادوں پر کامیاب ہونے پر خوش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے