اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 خواتین گرفتار

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنے والے 5 رکنی خواتین گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق یہ خواتین دکانوں اور مارکیٹوں میں وارداتیں کرتی تھیں اور دوران واردات اسلحہ کا بھی استعمال کرتی تھیں، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خواتین کو واردات کرتے اور اس کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

خواتین ملزمان ایک ساتھ دکان میں داخل ہوتی تھیں جہاں ایک ملزمہ دکاندار کو خرید و فروخت میں الجھاتی جبکہ باقی ساتھی اشیا چوری کرتی تھیں۔

پولیس  نے بتایا کہ مناواں کے علاقے میں بھی ان خواتین  نے دکان میں گھس کر اسلحہ کے زور پر واردات کی، یہ خواتین خاص طور پر الیکٹرونکس اور ہارڈویئر کی دکانوں کو نشانہ بناتی تھیں۔

پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے ان خواتین کو گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے