اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: سسرالیوں کا بہو پر تشدد، پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہ کیا

10 Aug 2025
10 Aug 2025

(لاہور نیوز) نشتر کالونی میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا تاحال پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

تھانہ نشتر کالونی میں اندراج مقدمہ کی درخواست اور میڈیکل رپورٹ دینے کے بعد بھی متاثرہ خاتون کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق اشفاق، صہیب، بلال اور صبیحہ نے گھر میں گھس کر اسے آہنی راڈ سمیت ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان صلح کرنے آئے اور تشدد کا نشانہ بنا کر چلے گئے۔

متاثرہ خاتون نے مزید کہا کہ شوہر اور سسر کے تشدد سے اسکا چہرہ، بازو اور ٹانگوں پر زخم آئے ہیں، میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کے باوجود پولیس نے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے