اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورپارکنگ کمپنی کی ڈیجٹیلائزیشن ، نیا سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

10 Aug 2025
10 Aug 2025

(ویب ڈیسک) لاہورپارکنگ کمپنی کی ڈیجٹیلائزیشن کی جانب اہم پیشرفت، لاہورپارکنگ کمپنی میں پیپرلیس نظام رائج کیا جائے گا۔

لی پارک میں روزمرہ کےخط وکتابت ای فاس سسٹم کےذریعے کی جائے گی، ای فاس پرکام کرنے کیلئے افسران وعملے کےلاگ ان بنائے جائیں گے۔

عملے کی مزید تربیت کے لئے پی آئی ٹی بی کی مدد لی جائے گی، ای فاس سسٹم سے لاگت اور وقت کی بچت ہو گی۔

ای فاس ماحول دوست اور محفوظ سسٹم سمجھا جاتا ہے، ای فاس سے کبھی بھی کہیں بھی خط و کتابت بارے دفتری امورسرانجام دیےجا سکیں گے۔

ای فاس سسٹم کےنفاذ کےبعد مینول فائل اورخط وکتابت ختم کر دی جائے گی، چیف سیکرٹری نےتمام اداروں اورمحکموں کیلئےای فاس کا استعمال لازمی قراردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے