اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور!ایک شخص نے 90 سالہ بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار

09 Aug 2025
09 Aug 2025

(ویب ڈیسک) غازی آباد میں ایک شخص 90 سالہ بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سبز ٹوپی پہنےاور ماسک لگائے پینٹ شرٹ میں ملبوس شخص ایک خاتون کی سبزی کی دکان سے کوئی چیز خریدنےکا ڈرامہ کرتا ہے۔ملزم موقع پا کر 90سالہ بزرگ خاتون پروین اختر جو دکان کے باہر بیٹھی ہوئی تھیں، ان کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لیتا ہے۔ بزرگ خاتون اور دکاندار خاتون ملزم کے پیچھے بھاگتی ہیں مگر ملزم فرار ہو جاتا ہے۔

پولیس نے خاتون کے بیٹے ندیم بھٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے