اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا حکومت سے سکول جلد کھولنے کا مطالبہ

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے 31 اگست تک چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ واپس لے کر سکول جلد کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔

حکومت کے تعلیمی اداروں کی گرمیوں کی تعطیلات کو 31 اگست تک بڑھانے اور تعلیمی اداروں کو یکم ستمبر سے کھولنے کے فیصلے کو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے غیر ضروری اور بلاجواز قرار دے دیا۔

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن  کے مرکزی صدر ابرار احمد خان  نے گرمیوں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کے حکومتی فیصلہ پر  اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ "گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے، کیونکہ اس سے طلبہ کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے، خاص طور پر میٹرک کی کلاسز  کے طلبا کی تعلیم بری طرح متاثر ہو گی۔

ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا  کہ وہ فوری طور پر گرمیوں کی چھٹیاں اکتیس اگست تک بڑھانے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے، تعلیمی اداروں کو کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ نصاب کی بروقت تکمیل کروائی جا سکے اور امتحانات کی تیاری ممکن ہو سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے