اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حلقہ این اے 129: دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں میاں اظہر کی وفات سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 129 کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی شیدول کے مطابق جاری ہے، دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ نعمان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل  ہو گیا، حافظ نعمان  نے ریٹرننگ افسر (آر او) کے روبرو پیش ہو کر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کروائی۔

اسی طرح مسلم لیگ کے سید علی سرور گیلانی کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی مکمل ہو گئی، جس کے بعد ان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے ہیں، امیداروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دس اگست تک جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے