اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گلبرگ میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) گلبرگ میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی، دی لائنز آف مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

صوبائی وزیر میاں مجتبی شجاع الرحمن کی بطور مہمان خصوصی  شریک ہوئے، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے لائنز آف پی ایم ایل این نے اہتمام کیا، پورا مہینہ اس کی تقریبات چلیں گی، ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دے کے ملک آزاد کرایا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد نواشریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا،ایٹمی طاقت بنا کر ہمارا سرفخر سے بلند کیا، ہم  نے پندرہ ہزار میگا واٹ بجلی بنائی، ایشیا کا پہلا موٹر وے بھی نوازشریف نے دیا، اب اللہ نے پھر پی ایم ایل این کو موقع دیاہے، ملک اور پنجاب میں بہت کام ہو رہا ہے، ہماری حکومت میں مہنگائی کی شرع سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ زندہ قومیں اپنے یوم آزادی جوش و خروش سے مناتے ہیں، پی ٹی آئی نے اس ملک کے ساتھ جو روش رکھی وہ افسوسناک ہے، جی ایچ کیو فوج تنصیبات پر حملے کئے جس سے کوئی بھی پاکستانی خوش نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے