اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم آزادی کی تیاریاں: جھنڈیوں، بیجز اور پرچموں کی خریداری کا سلسلہ جاری

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) یوم آزادی کے جشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

لاہور کی کریم بلاک مارکیٹ سمیت دیگر مختلف جگہوں پر 14 اگست کے حوالے سے ملبوسات کی خرید و فروخت جاری ہے۔

جھنڈیوں، بیجز، بینرز اور پرچموں کی خریداری کا سلسلہ  شروع ہو چکا ہے، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں میں یومِ آزادی کا جوش دیدنی دیکھائی دے رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے