اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: جشن آزادی فیملی فن ریس: انڈر 14 گرلز، بوائز اور خواتین شرکت کریں گی

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) جشن آزادی فیملی فن ریس 9 اگست کو حالی چوک سے پنجاب سٹیڈیم تک ہو گی جس میں 14 گرلز، بوائز اور خواتین شریک ہوں گی اور ونرز میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

جشن آزادی فیملی فن ریس میں 3 ہزار سے زائد گرلز اور بوائز شریک ہوں گے، فیملی فن ریس کا آغاز صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کریں گے۔

جشن آزادی فیملی فن ریس میں 100ونرز کو انعامات دیئے جائیں گے، فیملی فن ریس کل شام 5 بجے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہو گی جبکہ گرینڈفائرورکس اور پنجاب سٹیڈیم میں ملی نغمے اور میوزک پروگرام بھی ہو گا۔

ڈائریکٹر سپورٹس ندیم انجم کا کہنا تھا کہ جشن آزادی فیملی فن ریس لاہور کا یادگار ایونٹ ہو گا، فیملی فن ریسز میں انڈر 14 گرلز، بوائز اور خواتین کی ریس ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے