اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

17کروڑ رشوت لینے کا الزام، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گرفتار

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ چھاپہ مار ٹیم نے لاہور میں ملزم کے گھر سے پیسوں سے بھری گاڑی بھی برآمد کر لی۔

ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق اے ڈی سی آر  نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے این اوسی کے بدلے مبینہ طور پر 17 کروڑ روپے کی رشوت لی، زاہد جاوید نامی شہری کی درخواست پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

ذرائع اینٹی کرپشن نے مزید بتایا کہ 17 کروڑ میں سے 13 کروڑ روپے ملزم کے قبضہ سے ریکور کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید 4  کروڑ روپے کی برآمدگی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے