اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان مشکل حالات سے نکل چکا، معیشت درست سمت میں گامزن ہے: اسحاق ڈار

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان مشکل حالات سے نکل چکا ہے،پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، پی ڈی ایم دور حکومت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے۔اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اربوں ڈالر کے معدنی ذخائر موجود ہیں، پاکستان کو جی 20 ممالک میں شامل کرنا ہمارا ہدف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے