اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زرکے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2025 میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، ملکی ترسیلات زرکی وصولی ایک سال میں 7.4 فیصد بڑھی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ملکی ترسیلات زر جون 2025 کے مقابلے میں جولائی 2025 میں 6 فیصد کم رہی، مالی سال 2025 میں ترسیلات زر 26 فیصد بڑھ کر پہلی بار 38 ارب 29 کروڑ 92 لاکھ ڈالر رہی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے سب سے زیادہ ترسیلات زر 82 کروڑ 37 لاکھ ڈالر موصول ہوئے، یو اے ای سے 66 کروڑ 52 لاکھ ڈالر اور برطانیہ سے 45 کروڑ 4 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق امریکا سے ترسیلات زر کی وصولی 26 کروڑ 96 لاکھ ڈالر رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے