اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر خطبات جمعہ میں یوم آزادی پر روشنی ڈالی جائیگی

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر 8 اگست جمعۃ المبارک کو یوم آزادی کے موضوعات پر روشنی ڈالی جائے گی۔

علما و مشائخ خطبات جمعہ میں پاکستان کی آزادی و خود مختاری، وحدت، اتحاد، معرکہ حق کی عظیم کامیابی کے عنوان پر خطاب کریں گے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے علماء و مشائخ اور خطباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 8 اگست کے خطبات جمعہ میں معرکہ حق، قومی وحدت و اتحاد، یکجہتی اور استحکام پاکستان کے عنوان پر بیان کریں۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ علما کرام جمعۃ المبارک کی نماز کے بعد پاکستان کی سلامتی و استحکام اور معاشی ترقی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے