اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سسٹم مکمل فعال نہ ہونے سے پراپرٹی ٹیکس وصولی کا مکمل آغاز نہ ہو سکا

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) مالی سال کے آغاز کو 36 روز گزر گئے، تاحال پراپرٹی ٹیکس وصولی کا مکمل آغاز نہ ہو سکا۔

ٹیکس دہندگان کو چالان بھجوانے کا سسٹم مکمل طور پر فعال نہ ہو سکا، پراپرٹی ٹیکس ڈی سی ریٹ پر منتقلی سےسسٹم جزوی  طور پرکچھ اضلاع میں فعال ہوا تاہم متعدد زونز میں پرنٹنگ سسٹم مکمل اپڈیٹ نہ ہونے سے چالان کا اجرا تاخیر کاشکار ہے۔

ایکسائزذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سالوں میں پہلےہفتےسےچالانزجاری کرکےوصولیاں شروع ہو جاتیں اور ہمیشہ مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہی 4 سے 5 ارب روپے کی وصولیاں کر لی جاتی تھیں۔

30 ستمبر تک رعایتی پریڈہوتاہےجس میں50فیصدزائدپراپرٹی ٹیکس اداکردیاجاتاہے، گزشتہ مالی سال میں ایکسائز نے 20 ارب کے قریب پراپرٹی ٹیکس وصول کیا تھا۔

ایکسائزحکام  نے بتایا کہ رواں مالی سال میں 25 سے 30 ارب کی وصولی متوقع ہے، ماہ جولائی میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی نہ ہونے کے برابر ہے، ذائع کے مطابق رواں مالی سال میں ہدف بھی زیادہ ہے اور یونٹس بھی 18 لاکھ سے بڑھ کر ساڑھے 24 لاکھ تک پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے