اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مستونگ دھماکے میں شہید میجر، جوانوں کو خراج عقیدت

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے میجر اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

مریم نواز شریف نے شہید میجر رضوان طاہر، نائیک ابن امین اور لانس نائیک محمد یونس کی قربانی کو لازوال قرار دیا اور سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے