اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: ریلی اور احتجاج کرنے پر مختلف تھانوں میں 10 مقدمات درج

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) پولیس کی جانب سے مقدمات میں بغاوت، کارسرکار میں مداخلت اور چوری کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمات ماڈل ٹاؤن، لیاقت آباد، کوٹ لکھپت، چوہنگ، نواب ٹاؤن اور ملت پارک کے تھانوں میں درج کیے گئے۔

لاہور پولیس نے پرتشدد احتجاج اور سڑک بلاک کرنے پر 129 افراد کو گرفتار کیا، گرفتار ہونے والے 92 افراد دیگر شہروں سے لاہور احتجاج کرنے آئے تھے، تین دنوں میں تحریک انصاف کے 900 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران 200 سے زائد کارکن حراست میں لیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق تین اور چار اگست کو حراست میں لیے گئے متعدد کارکن ضمانت پر چھوڑ دیئے گئے تھے۔

درج ایف آئی آرز کے مطابق پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں  نے پانچ اگست کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملے کئے اور مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ریلی کے شرکاء نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑیں، گرفتار کارکنوں کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے