اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریلوے پولیس کی کارروائی، جعلی ریلوے ملازم گرفتار

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو ریلوے ملازم ظاہر کرنے والے جعلی شخص کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم ولید ٹرین نارووال پسنجر کے مسافروں سے ٹکٹ کی مد میں پیسے اکٹھے کرتا تھا، چند روز قبل وائرل ویڈیو میں ملزم خود کو ریلوے ملازم ظاہر کرکے پیسے وصول کر رہا تھا، ملزم شاہدرہ کے قریب اونچی آواز میں مسافروں سے ٹکٹ، پیسوں کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔

ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے فوری بعد ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ریلوے پولیس  نے ملزم کو اس کے آبائی علاقے نارنگ منڈی سے گرفتار کر لیا، ملزم اس سے پہلے جعلی ریلوے ملازم بن کر ایسی متعدد وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے۔

ڈی آئی جی نارتھ نے ملزم کی کامیاب گرفتاری پر ایس ایچ او لاہور اور اسکی ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے