اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک ٹیک کے بعد انٹر ٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) میٹرک ٹیک کی کامیابی کے بعد پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے انٹر ٹیک کا نصاب متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

اس مقصد کیلئے نصاب کی تیاری پر باضابطہ کام شروع کر دیا گیا ہے، آئندہ تعلیمی سال (2026) کیلئے انٹر ٹیک پارٹ ون کا نصاب تیار کیا جائے گا، تعلیمی سال 2027 کیلئے پارٹ ٹو کا سلیبس تیار کیا جائے گا۔

پیکٹا نصاب کی تیاری کیلئے 5 ماہرین تعلیم بھرتی کرے گا۔

اس وقت میٹرک ٹیک میں طلبہ کو ایگریکلچر، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، فیشن ڈیزائننگ، ہیلتھ سائنسز  شعبوں کی تعلیم دی جا رہی ہے، نصاب مکمل ہونے کے بعد ہائر سیکنڈری سکولوں میں انٹر ٹیک کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے