اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولز کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینے کا پابند بنانے کا فیصلہ

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے غریب، مستحق اور سپیشل بچوں کو پرائیویٹ سکول میں مفت تعلیم دینے کا ہدف مقرر کرلیا ۔

محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے پرائیویٹ سکول آرڈی نینس 2014 دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ کی جانب سے ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت جاری کر دی گئی۔

وزرات تعلیم نے پرائیویٹ سکولوں سے فری بچوں کی لسٹیں بنوانے کا فیصلہ کیا ہے، پرائیویٹ سکولوں سے داخلہ کی تفصیل طلب کی جائے گی، سروے کا کام گرمی کی چھٹیوں کے بعد 31 اگست تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق آرڈیننس کے تحت پرائیویٹ سکولوں کو 10 فیصد بچے مفت پڑھانے کے لیے پابند کیا جائے گا۔

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز کو آرڈیننس پر عمل کرنے کا پاپند بنایا جائے گا، پنجاب میں سپیشل بچوں کا پہلا آٹزم سکول بننے کو تیار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے