اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کے حصول کو مزید آسان بنا دیا ہے، جس کے تحت شہری اب ملک بھر میں کسی بھی نادرا مرکز سے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

نادرا ترجمان کے مطابق اب وراثتی جائیداد کی لوکیشن سے قطع نظر، درخواستیں ملک بھر کے 186 جانشینی سہولت مراکز پر جمع کرائی جا سکتی ہیں، یہ سہولت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان سمیت تمام علاقوں میں دستیاب ہے۔

قانونی ورثا نادرا کے کسی بھی مرکز پر بائیومیٹرک تصدیق کروا سکتے ہیں، اس کے علاوہ بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہے جو گھر بیٹھے اس عمل کو ممکن بناتی ہے۔

اس سے قبل جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست اسی صوبے میں جمع ہوتی تھی جہاں جائیداد واقع ہوا کرتی تھی، تاہم جانشینی سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کے بعد نادرا ہیڈکوارٹرز نے تمام متعلقہ مراکز کو نئے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے