اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گرمی کی چھٹیوں سے قبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی کا ایکشن

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) گرمی کی چھٹیوں سے قبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سخت ایکشن لے لیا۔

کرشن نگر میں موجود ایک نجی سکول کو کھولنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  نے سکول کے پرنسپل کو ذاتی شنوائی کیلئے آج طلب کر لیا۔

ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ پرنسپل کو سننے کے بعد سکول انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔

محکمہ تعلیم  نے چھٹیوں کے بعد 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے