اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نئی بننے والی پیرا فورس کا کارنامہ، 10 ہزار ہتھیا کر رکشہ بھی چھین لیا

05 Aug 2025
05 Aug 2025

(لاہور نیوز) نئی بننے والی فورس پیرا بھی پرانی ڈگر پر چل پڑی، شہری سے مبینہ طور پر 10 ہزار روپے ہتھیانے کے ساتھ ساتھ شہری کا رکشہ بھی واپس نہ کیا۔

رکشہ ڈرائیور پیرا فورس کیخلاف شکایت لے کر ڈپٹی کمشنر دفتر پہنچ گیا، متاثرہ شہری  عبدالرحمن کے مطابق پیرا فورس  نے کاہنہ کے قریب موٹر سائیکل رکشہ قبضہ میں لیا اور مبینہ طور پر 10 ہزار روپے بھی ہتھیا لئے ہیں۔

پیرا اہلکاروں نے 2 گھنٹے حبس بے جا میں رکھا، شہری نے مزید الزام عائد کیا ہے کہ 10روز سے پیرا فورس نے رکشہ قبضہ میں لے کر میرا روز گار چھین لیا ہے، حکام سے اپیل ہے کہ میرا رکشہ واپس دلوا کر مذکورہ اہلکاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے