اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی میں دو ارکان کی لڑائی کا معاملہ، سپیکر کا صلح کرانے کا اعلان

05 Aug 2025
05 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں ارکان کی لڑائی کے معاملہ پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے دونوں کے درمیان صلح کروانے کا اعلان کر دیا۔

اسمبلی ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان  نے کہا ہے کہ حسان ریاض اور خالد ڈوگر کے درمیان ہاؤس میں جو بات ہوئی وہ قابل مذمت صورتحال ہے، دونوں ممبران کے درمیان حکومت و اپوزیشن کی جانب سے کردار ادا کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جذباتیت ہو سکتی ہے کیونکہ یہ سیاسی کارکن و عوامی نمائندے ہیں، اس طرح کے ذاتی نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے