اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے

05 Aug 2025
05 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنے پارٹنرز سکولوں کے لئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔

پیف حکام  کے مطابق مڈل ،سکینڈری سکولوں میں طالبات کیلئے فی میل ،طلبا کیلئے میل ٹیچر ہو گا، سکولوں میں فوری طور پر سکیورٹی گارڈ رکھے جائیں، طلبا کو محفوظ ماحول یقینی بنانے کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔

جاری کردہ مراسلہ کے مطابق اساتذہ ،سٹاف ،طلبا کے درمیان غیر ضروری رابطے کی حوصلہ شکنی کی جائے، چھٹی کے بعد طلبا کو سکول میں بلا جواز روکنے سے منع کیا جائے، والدین کے انتظار کے لئے مناسب جگہ رکھی جائے۔

پیف حکام کے مطابق  کسی سکول میں غیر اخلاقی، قابل اعتراض حرکت کی شکایت نہ ہو، شکایت ہوئی تو مذکورہ لائسنس ہولڈر کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے