اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ،مطیب نامی ملزم مارا گیا، کانسٹیبل زخمی

05 Aug 2025
05 Aug 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ ،مطیب نامی ملزم مارا گیا، ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔

 ترجمان سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم ڈکیتی ،راہزنی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، کراس فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر ملزمان فرار ہوگئے۔

 اشتہاریوں کی فائرنگ سے لقمان کانسٹیبل زخمی ہو گیا، راشد غازی اے ایس آئی کی چھاتی میں بلٹ پروف جیکٹ پر فائر لگے،فائرنگ سے سرکاری گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے