اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یوم شہدائے پولیس: آئی جی کی ڈی آئی جی کیپٹن سید احمد مبین شہید کی قبر پر حاضری

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین شہید کی قبر پر حاضری دی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے شہید کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتح خوانی کی، اس موقع پر اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین شہید کی رہائش گاہ بھی گئے، جہاں انہوں نے شہید ڈی آئی جی کی والدہ سمیت دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 آئی جی پنجاب نے کہا کہ ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ سید احمد مبین بہترین انسان اور پروفیشنل افسر تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے