اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو احتجاج کا معاملہ، پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی۔

تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلا لیا گیا ہے، ارکان اسمبلی اور سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے۔

ارکان صوبائی اسمبلی اپنے متعلقہ حلقوں میں احتجاج کریں گے جبکہ مرکزی قیادت کی تمام صوبائی صدور اور چیف آرگنائزرز سے مشاورت مکمل ہو گئی۔

احتجاج تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہو گا، احتجاج کی مکمل نگرانی پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کریں گے، سندھ بلوچستان، کے پی ٹی آئی اور پنجاب کے ذمہ داران  نے احتجاجی شیڈول اعلیٰ قیادت کو پہنچا دیا۔

تمام ٹکٹ ہولڈرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ صوبوں کے صدور اور کوآرڈینیٹرز قیادت سے رابطے میں رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے