اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے دو لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(لاہورنیوز) وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے دو لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

 

ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کا حتمی آرڈر دے دیا گیا ہے، چینی کی درآمد ٹینڈر کھلنے کے بعد حتمی مرحلے میں داخل ہوگی،چینی حکومت کی طرف سے درآمد کی جا رہی ہے،درآمد شدہ چینی کی پہلی شپمنٹ ستمبر 2025 کے اوائل میں پاکستان پہنچے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ درآمد کا مقصد مارکیٹ میں چینی کی دستیابی کو یقینی بنانا اور قیمتوں میں توازن برقرار رکھنا ہے، حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی متعلقہ کمیٹی نے بین الاقوامی مارکیٹ میں خریداری کے وقت کامیابی سے ڈسکاؤنٹ بھی حاصل کیا۔علاوہ ازیں درآمد شدہ چینی کی آمد سے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں توازن برقرار رہے گا اور صارفین کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے