اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی کی مقررہ نرخوں پر عدم فروخت، پنجاب بھر میں 299 افراد گرفتار

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) چینی کے مقرر کردہ نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ترجمان پرائس کنٹرول کا کہنا ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2075 دکانداروں کیخلاف چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں کی گئیں، پنجاب بھر میں 299 افراد گرفتار، 66 کیخلاف مقدمات درج، 1776 افراد کو جرمانے عائد کیے گئے۔

 اب تک 21 ہزار 58 افراد کیخلاف کارروائیوں میں 1256 افراد گرفتار، 172 کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں۔ لاہور ڈویژن میں 97 گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں، 07 گرفتار ،01 دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کروایا گیا ۔

گوجرانولہ ڈویژن میں91 اور فیصل آباد میں 75 دکانداروں کیخلاف چینی کے نرخوں کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں، ساہیوال ڈویژن میں 14، سرگودھا 32 ، راولپنڈی میں 1466 گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں، بہاولپور ڈویژن میں 125 ،ڈی جی خان 71، ملتان میں 104 چینی گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے