اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب میں صحت کے منصوبوں پر 3 ارب 90 کروڑ روپے کی کٹوتی

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں صحت کے بجٹ پر کٹوتی کی تلوار چل گئی، صوبے بھر کے صحت کے منصوبوں میں 3 ارب 90 کروڑ روپے کی کمی کر دی گئی۔

سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن کیلئے ضروری گیسز کی فراہمی کی سکیم پر کٹ لگا دیا گیا، سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کیلئے 2 ارب 40 کروڑ کی ڈیمانڈ تھی، پی اینڈ ڈی بورڈ نے صرف 50 کروڑ کا فنڈ مختص کیا۔

ہسپتالوں میں ایچ آئی ایم ایس پر عملدرآمد کیلئے 1 ارب 50 کروڑ کا کٹ لگایا گیا، ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل آفیسر کے ہاسٹلز کی تعمیر پر 50  کروڑ روپے کا کٹ لگا دیا گیا۔

محکمہ صحت کے حکام  نے ایوان وزیراعلیٰ کو فنڈز کی کٹوتی پر آگاہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے