اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام، اب مالک کے نام پرنمبر پلیٹ جاری ہوگی

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(ویب ڈیسک) گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کےحوالے سے بڑا فیصلہ، اب گاڑی کو نمبر پلیٹ جاری نہیں ہوگی بلکہ مالک کےنام پرنمبر پلیٹس جاری ہوں گی۔

پنجاب میں جتنی گاڑیاں یاموٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہوں گی مالکان کےنام پررجسٹرڈ ہوں گی۔ ایکسائزحکام کے مطابق گاڑی ٹرانسفرکروانے کی صورت میں نمبر پلیٹ اتارکر پرانا مالک اپنے پاس رکھے گا۔

 خریدارکو نیا نمبرالاٹ ہوگا یا پہلےسے موجود خریدارکے پاس نمبرپلیٹ آویزاں کرسکےگا، نمبرپلیٹس ہولڈرز مرضی سے پرانا نمبرسرنڈرکرکےنیا نمبرنئی گاڑی کیلئےخرید سکیں گے۔

نمبرپلیٹس کیٹگریز کے مطابق موٹرسائیکل اورگاڑی کوآویزاں کیا جا سکے گا،پرانی نمبرپلیٹس آویزاں کرنے پر معمولی500  سے8 ہزارتک اضافی فیس ادا کرنا ہوگی۔

نئے نظام سے متعلق قوانین میں ترامیم و رولز بنا کر سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ،اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے نئے نظام پر عملدرآمد شروع کردیا جائے گا،سکیورٹی ایشوز کی وجہ سےنمبرز کی گاڑی کی بجائے مالکان کے نام پرمنتقلی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے