اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹولنٹن مارکیٹ میں زیرزمین پارکنگ پلازے کی منظوری، منصوبہ ٹیپا کے سپرد

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور کی تاریخی ٹولنٹن مارکیٹ میں زیرزمین پارکنگ پلازے کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا گیا جس کی ذمہ داری ٹیپا کو سونپ دی گئی۔

منصوبے کے تحت گراؤنڈ پلس دو بیسمنٹ پر مشتمل جدید پارکنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا، جس میں 108 کاروں اور 440 موٹرسائیکلوں کی گنجائش ہو گی، پارکنگ پلازہ 78 کروڑ 16 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق منصوبے میں فائر فائٹنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمروں اور لفٹ سمیت دیگر جدید سہولیات شامل ہوں گی، منصوبہ 8 ماہ کی مدت میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

یہ پارکنگ پلازہ نہ صرف مارکیٹ کے اردگرد ٹریفک کے دباؤ کو کم کرے گا بلکہ شہریوں کو محفوظ پارکنگ کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے