اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فی من روئی کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) ملک میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور فی من روئی کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 16 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی۔

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق درآمدی روئی پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے کے باوجود تاحال متعلقہ ایس آر او جاری نہیں کیا گیا جس کے باعث مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور قیمتوں پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

احسان الحق کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کی رسد میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں کئی جننگ فیکٹریاں عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے