اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی اجلاس بدنظمی کا شکار، اپوزیشن رکن نے احسان ریاض کو تھپڑ رسید کر دیا

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی اجلاس بدنظمی کا شکار ہوگیا ، اراکین اسمبلی کی ایوان میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

حکومتی رکن احسان ریاض ڈپٹی اپوزیشن کی تقریر کے دوران بول رہے تھے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی ارکان کو تھپڑ رسید کر دیا۔

اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر  نے حکومتی رکن احسان ریاض کو تھپڑ مارا،قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ  نے ارکان اسمبلی کی ہاتھا کے باعث اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کر دیا۔

حکومتی رکن اسمبلی احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر نثار کے مابین اچانک ہاتھا پائی ایک دوسرے پر آواز کسنے پر ہوئی، صوبائی وزیر ذیشان رفیق بھی ہاتھا پائی میں کود پڑے۔

قائم مقام سپیکر  نے حسان ریاض اور ذیشان رفیق کو بار بار منع کیا، ارکان اسمبلی  نے ایک دوسرے کو تھپڑ رسید کر دیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے