اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کچا جیل روڈ پر تجاوزات: پیرا فورس اور اینٹی انکروچمنٹ عملہ غائب

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) کچا جیل روڈ پر تجاوزات کی بھرمار ہونے کے باعث شہریوں کا چلنا دشوار ہو گیا۔

سڑک کا آدھاحصہ تجاوزات کی نظر ہو چکا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے لگی، شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ہے۔

دوسری جانب پیرا فورس اور اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ بھی غائب ہے، تجاوزات میں اضافہ ہونا معمول بن چکا ہے، شہریوں  نے انتظامیہ سے نوٹس  لے کر تجاوزات کیخلاف ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے