اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لڑکے سے موبائل پر دوستی، کم سن بچی کراچی سے لاہور پہنچ گئی

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) لڑکے سے موبائل پر دوستی، کم سن بچی کراچی سے لاہور پہنچ گئی، ڈولفن سکواڈ نے شملہ پہاڑی کے قریب سے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔

شاہراہ نور جہاں کراچی سے لاہور آنے والی نو عمر لڑکی کو ڈولفن سکواڈ نے ڈھونڈ نکالا، بے یارو مددگار نو عمر لڑکی کو مشکوک شخص ہمراہ لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

ڈولفن سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر شملہ پہاڑی سے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لڑکی نے ڈولفن ٹیم کو کراچی شاہراہ نور جہاں سے لاہور تک کی آپ بیتی بیان کی۔

پولیس کے مطابق 15سالہ طیبہ لاہور میں 20 سالہ عمر سے نکاح کرنے آئی تھی جبکہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاہراہ نور جہاں ضلع صندل کراچی میں درج ہے۔

ڈولفن ٹیم  نے فوری طور پر طیبہ کے والدین سے رابطہ کیا، والدین اور کراچی پولیس کے لاہور پہنچنے تک لڑکی کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حفاظتی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے