اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شرح سود میں کمی کے حوالے سے 79فیصد تاجروں کی رائے سامنے آگئی

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک شرح سود میں کمی سے متعلق 79 فیصد تاجر برادری کی رائے سامنے آگئی۔

سروے رپورٹ کے مطابق شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہے گی، 21 فیصد سرمایہ کاروں نے رائے کا اظہار کیا، تاجروں کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک بدھ کے روز 50 بیسز پوائنٹس کم کرے گا۔

دوسری جانب 47.4 فیصد تاجروں نے سروے کے دوران بتایا کہ نئی مانیٹری پالیسی میں 100بیسز پوائنٹس کمی ہوگی، 31.6 فیصد نے کہا کہ سٹیٹ بینک شرح سود تبدیل نہیں کرے گا۔

علاوہ ازیں 21.1 فیصد نے موقف اختیار کیا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ،افراط زر اور ڈالر کی قدر میں کمی شرح سود میں کمی کےاسباب ہوں گے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے