اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی درآمد کرنے کیلئے دوسرا بڑا ٹینڈر جاری کر دیا

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(لاہورنیوز) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور بڑا ٹینڈر جاری کر دیا۔

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 1 لاکھ میٹرک ٹن سفید چینی کا دوسرا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ، سفید چینی درآمد کرنے کی کم از کم بولی 25 ہزارمیڑک ٹن اور 50 کلو گرام نئے بیگ کے ساتھ ہوگی۔

21 اگست سے 5 ستمبر تک چینی درآمد کرنے کی اجازت ہوگی، تمام کارگو 30 ستمبر تک پہنچیں گے، چینی درآمد کرنے کیلئے 25 ہزار میٹرک ٹن کی دو شپمنٹ یا ایک 50 ہزار میٹرک ٹن شپمنٹ کی اجازت ہوگی۔

ٹی سی پی کے مطابق 31 جولائی تک کامیاب بولی دینے والے کو چینی درآمد کرنے پر 5 فیصد گارنٹی جمع کرانی ہوگی، اسرائیل اور بھارت سے سفید چینی درآمد کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی شپمنٹ میں تاخیر ہونے سے 0.25 ڈالر فی میٹرک ٹن یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

چینی درآمد کرنے کیلئے لیٹر آف کریڈٹ کی ذمہ داری ٹی سی پی کی ہوگی، سفید چینی کی درآمد کا معیار پی ایس کیو سی اے کے مطابق ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے