اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج ڈھاکہ میں ہوگا، بھارت آن لائن شرکت کریگا

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی کوششیں رنگ لے آئیں، اے سی سی کا سالانہ تاریخی اجلاس آج ڈھاکہ میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس ڈھاکہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا، اے سی سی کے سالانہ اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا، صدر محسن نقوی کی کوششوں سے اجلاس میں 25 میں سے 24 اراکین کا کورم ہو گا۔

بھارت بھی اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں شامل ہے، بھارت اجلاس میں آن لائن شرکت کرے گا، اے سی سی اے جی ایم میں کورم کے لئے 13 اراکین درکار تھے۔

واضح رہے کہ اے سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ کے دوران ایشیا کپ کے شیڈول اور میزبان ملک کا فیصلہ ہوگا، بھارت کے پاس ٹورنامنٹ کی میزبانی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے