اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین بی سی بی کی بنگلہ دیش یوتھ اینڈ سپورٹس ایڈوائزر سے ملاقات

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی بنگلا دیش کے یوتھ اینڈ سپورٹس ایڈوائزر آصف محمودسے ملاقات کی۔

محسن نقوی نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے بنگلا دیش میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس کیا ، شرکا نے دونوں ممالک کے درمیان کھیل،تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

دوسری جانب ڈھاکا میں ہونے والی ملاقات میں محسن نقوی نے آصف محمود کو قومی ٹیم کا سائن شدہ بیٹ دیا،ملاقات میں قومی وائٹ بال کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور منیجر قومی ٹیم نوید اکرم چیمہ بھی موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے