اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

رعایتی پیریڈ کے دوران ہفتے میں دو روز ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی، نان رجسٹرڈ، بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز، نان کسٹم پیڈ اور جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر موٹرز  نے ای ٹی اوز کو سات مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں، ان کے مطابق دو سال یا اس سے زیادہ کے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر موٹرز  نے مزید کہا کہ نان کسٹم پیڈ، نان رجسٹرڈ اور جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کو فوری طور پر بند کر دیا جائے گا، رواں مالی سال کے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کو آگاہ کیا جائے گا اور انہیں 31 جولائی تک 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے