اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شوگر ملز معاہدے کے باوجود سرکاری ریٹ پر چینی فراہم نہیں کر رہیں: حکومت کا اعتراف

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ شوگر ملز معاہدے کے باوجود سرکاری ریٹ پر چینی فراہم نہیں کر رہیں۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چینی کی قیمتوں پر شوگر ملز کا معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

رانا تنویر حسین نے صوبوں کو 24 گھنٹے میں شوگر ریٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی، انہوں  نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ تشویشناک ہے، صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے