اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔

ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم کی فیس میں گزشتہ برس سے 59 فیصد اضافہ کیا گیا۔ بی ایس سی، بی کام،  بی بی اے، ایم بی اے کی فیس میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

ڈی فارمیسی کی فیس 18 ہزار سے بڑھا کر 23 ہزار کردی گئی، ایل ایل بی کی فیس میں 28 فیصد کا اضافہ کردیا گیا جبکہ میڈیکل ڈپلومہ کی فیس 16 فیصد بڑھادی گئی۔ 

انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد سالانہ فیسوں میں اضافہ کیا گیا، فیسوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے