اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ: بجلی کی ہیوی ٹرانسمیشن لائن گرنے سے گاڑی میں آگ لگ گئی

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) فیروز پور روڈ پر بجلی کی ہیوی ٹرانسمیشن لائن سڑک پر موجود گاڑی پر آن گری، جس کے باعث گاڑی میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ایل او ایس کے قریب بجلی کی تار گرنے سے گاڑی میں آگ لگ گئی جبکہ علاقے کی بجلی بھی منقطع ہو گئی۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جلد ہی انہوں نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی آگ لگنے سے جزوی متاثر ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے