اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

میڈیکل ڈیوائسز کو آج ڈیجیٹائز کیا جائیگا، وزیراعظم افتتاح کرینگے

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم کی قیادت میں وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر ڈریپ نے انقلابی اقدام اٹھا لیا، میڈیکل ڈیوائسز کو ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔

وزارت صحت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم آج میڈیکل ڈیوائسز کی ڈیجیٹائزیشن کا افتتاح کریں گے، ویل چیئر سے لیکر ایم آر آئی مشین تک کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ ان لائن ہو گی، میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے حصول کیلئے گھر بیٹھے شہری آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس اقدام سے اب سالوں کا عمل صرف بیس دنوں میں ہو گا، عوام کو بروقت معیاری، محفوظ اور مؤثر ادویات و میڈیکل ڈیوائسز میسر ہوں گی، پاکستان کا فارماسیوٹیکل اور میڈیکل ڈیوائسز کا شعبہ بے پناہ معاشی صلاحیت رکھتا ہے۔

وزارت صحت کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی قیادت میں صحت کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے