اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شملہ پہاڑی: مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی لاہور کا احتجاجی مظاہرہ

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی لاہور نے بجلی، پٹرول اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے احتجاج کی قیادت کی، احتجاج میں ضلعی قیادت سمیت کارکنان اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔

مظاہرین نے حکومت وقت سے بجلی، پٹرول اور چینی سستی کرنے کا مطالبہ کیا، مظاہرین کیجانب سے حکومت مخالف اور مہنگائی کم کرنے کیلئے نعرے بازی بھی کی گئی۔

جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے