اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: چڑیا گھر میں سیاحوں کا رش، ٹکٹ سستا ہونے پر رونقیں بحال

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ وائلڈ لائف کے زیرِ انتظام لاہور چڑیا گھر میں ایک بار پھر سیاحوں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آ رہی ہے، ٹکٹ میں 50 فیصد کمی کے بعد چڑیا گھر میں شہریوں کا رش لگ گیا۔

انتظامیہ کے مطابق ٹکٹ کی قیمت میں کمی کے باعث عوامی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوا، سیاح بھی جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کرنے لگے ہیں۔

فیملیز اور بچوں  نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سستی تفریح کی واپسی نے ان کے لیے تفریح کے مواقع آسان بنا دیئے ہیں، والدین کا کہنا ہے کہ اب بچوں کی ضد پر چڑیا گھر آنا جیب پر بوجھ نہیں ڈالتا۔

انتظامیہ کے مطابق مزید بہتری کیلئے سہولیات میں اضافہ اور جانوروں کی دیکھ بھال سمیت دیگر متعدد اقدامات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے