اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی بدستور مہنگی، متعدد دکانداروں نے چینی رکھناچھوڑ دی

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(ویب ڈیسک) حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدہ کے باوجود چینی بدستور مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے دکان پر چینی رکھنا چھوڑ دی۔

رپورٹ کےمطابق لاہور شہر میں چینی 165 کے بجائے 190 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، چینی مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا بند کر دی ہے۔دکانداروں کے مطابق 50 کلو چینی کا تھیلا 9 ہزار 100 روپے میں ملتا ہے، اس تھیلے میں بھی 100 یا 200 گرام چینی کم ہوتی ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے 165 روپے کلو چینی کا ریٹ دیا ہے اس لیے زیادہ لاگت اور قیمت میں کمی پر چینی فروخت نہیں کر سکتے۔صارفین کے مطابق عام مارکیٹ میں چینی 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، حکومت چینی کی قیمت پر کنٹرول کیلئے مانیٹرنگ نظام بہتر کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے